ایک ہزاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شاہی زمانے میں فوجی افسروں کا ایک عہدہ جس میں ایک ہزار سوار یا پیادے ماتحتی میں ہوتے تھے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شاہی زمانے میں فوجی افسروں کا ایک عہدہ جس میں ایک ہزار سوار یا پیادے ماتحتی میں ہوتے تھے۔